Thursday, May 30, 2019
ڈائریکٹر جنرل کھیل دورا بلوچ کا فزیکل ایجوکیشن اور باکسنگ ایرینا کا دورہ۔ پرنسپل صاحبہ سے باکسنگ ایرینا کے بارے میں بات چیت غیر قانونی تعمیرات سے اجتناب کی ہدایت محکمہ کھیل کے بغیر اجازت کسی بھی و ینیوکو استعمال نہ کرنے کی ہدایت۔ فزیکل ایجوکیشن کے لیے جلد از جلد ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سے زمین کی الاٹمنٹ کی کوشش کرنے کی ہدایت اور محکمہ کھیل بلوچستان کی طرف سے دائرہ کار میں رہ کر ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کروائی۔ ڈائریکٹر جنرل کھیل کا کہنا تھا کہ اگر آپ نے کوئی بھی ترقیاتی کام کروانا ہے تو اس کے لیے پہلے محکمہ کھیل بلوچستان سے اجازت لینی ہوگی۔ اور فزیکل ایجوکیشن کو اگر کسی بھی بینیو کی ضرورت ہے تو وہ محکمہ کھیل کو لکھے گا اور پھر اس کو اجازت دی جائے گی۔ یاد رہے کہ اس سے پہلے فزیکل ایجوکیشن بغیر محکمہ کھیل بلوچستان کی اجازت سے ان کے وینیوز استعمال کر رہا تھا جس پر ایپکا بلوچستان اسپورٹس نے ایکشن لیتے ہوئے درخواست ڈائریکٹر جنرل کیل کو دی تھی جس کی کاپی سیکٹری کھیل اور منسٹر کھیل کو بھی ارسال کی گئی تھی جس پر ڈائریکٹرجنرل کھیل نے ایکشن لیتے ہوئے یہ دورہ کیا۔ جس پر ایپکا بلوچستان اسپورٹس ان کی شکر گزار ہے۔
Monday, May 27, 2019
گریٹ ہزارہ نے آل ہزارہ شہید حسین علی یوسفی فلڈ لائٹ چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا،' کوئٹہ:مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، #کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)آل ہزارہ شہید چئیرمین ایچ ڈی پی حسین علی یوسفی فلڈ لائٹ چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2019 کا شاندار فائنل میچ قیوم پاپا فٹبال اسٹیڈیم مری آباد میں گریٹ ہزارہ فٹبال کلب اور پاک ہزارہ فٹبال کلب کے مابین کھیلاگیا، جوکہ یہ فائنل میچ گریٹ ہزارہ کلب نے پنلٹی ککس میں ایک گول کے مقابلے میں تیں گول سے جیت لیا، اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی مشیرکھیل عبدالخالق ہزارہ اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ تھے، اس موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے مشیر کھیل عبدالخالق ہزارل نے کہا صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو سپورٹس کے سامان و سہولیات فراہم کرنے کیلئے بھرپور قدامات کرہی ہے، اور کوئٹہ شہر میں دو سپورٹس کمپلیکس اور ایک اسٹیڈیم بنانے کی منظوری بھی دی جاچکی ہے، ہم نے کھیلوں کے ذریعے دہشتگردی ،لسانیت، اور تعصوب کو شکست دینی ہیں، نوجوان نسل کھیلوں کے سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے صوبائی حکومت بھرپور تعاون و معاونت فراہم کریگی، مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ کا مزید کہنا تھا کہ آج اس شاندار فٹبال ایونٹ پر ٹورنامنٹ کمیٹی مبارکباد کے مستحق ہے، اور اس کے ساتھ ہی دونوں ٹیمیں جہنوں نے کہی میچز کھیلے اور بلاآخر فائنل کیلئے کوالفائی کیا اور آج اس کا فائنل گریٹ ہزارہ نے اپنے نام کرکے اپنے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، لیکن ہارنے والی ٹیم نے اہمت نہیں ہارنی بلکہ مزید محنت کرنی ہے، کیونکہ آگے اور مواقع آنے ہیں۔ آخر میں مشیر کھیل عبدالخاق ہزارہ ، ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ اور رضا وکیل نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر فائنل میچ دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی ایک بڑی تعداد مونود تھی جہنوں نے فائنل میچ کو خوب انجوائے کیا ، اور کھلاڑیوں کو اپنے تالیوں سے داد دیتے رہیں۔
نوجوان نسل کھیلوں کی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے صوبائی حکومت بھرپور تعاون و معاونت فراہم کریگی، مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ #کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)آل ہزارہ شہید چئیرمین ایچ ڈی پی حسین علی یوسفی فلڈ لائٹ چیلنج کپ فٹبال ٹورنامنٹ 2019 کا شاندار فائنل میچ قیوم پاپا فٹبال اسٹیڈیم مری آباد میں گریٹ ہزارہ فٹبال کلب اور پاک ہزارہ فٹبال کلب کے مابین کھیلاگیا، جوکہ یہ فائنل میچ گریٹ ہزارہ کلب نے پنلٹی ککس میں ایک گول کے مقابلے میں تیں گول سے جیت لیا، اس فائنل میچ کے مہمان خصوصی مشیرکھیل عبدالخالق ہزارہ اور ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ تھے، اس موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے مشیر کھیل عبدالخالق ہزارل نے کہا صوبائی حکومت کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کو سپورٹس کے سامان و سہولیات فراہم کرنے کیلئے بھرپور قدامات کرہی ہے، وزیراعلیٰ جاما کمال خان نے کوئٹہ شہر میں دو سپورٹس کمپلیکس اور ایک اسٹیڈیم بنانے کی منظوری بھی دی ہیں، ہم نے کھیلوں کے ذریعے دہشتگردی ،لسانیت، اور تعصوب کو شکست دینی ہیں، نوجوان نسل کھیلوں کے سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے صوبائی حکومت بھرپور تعاون و معاونت فراہم کریگی، مشیر کھیل عبدالخالق ہزارہ کا مزید کہنا تھا کہ آج اس شاندار فٹبال ایونٹ پر ٹورنامنٹ کمیٹی مبارکباد کے مستحق ہے، اور اس کے ساتھ ہی دونوں ٹیمیں جہنوں نے کہی میچز کھیلے اور بلاآخر فائنل کیلئے کوالفائی کیا اور آج اس کا فائنل گریٹ ہزارہ نے اپنے نام کرکے اپنے زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا، ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، لیکن ہارنے والی ٹیم نے اہمت نہیں ہارنی بلکہ مزید محنت کرنی ہے، کیونکہ آگے اور مواقع آنے ہیں۔ آخر میں مشیر کھیل عبدالخاق ہزارہ ، ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ اور رضا وکیل نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر فائنل میچ دیکھنے کیلئے تماشائیوں کی ایک بڑی تعداد مونود تھی جہنوں نے فائنل میچ کو خوب انجوائے کیا ، اور کھلاڑیوں کو اپنے تالیوں سے داد دیتے رہیں۔
Thursday, May 23, 2019
کوئٹہ:ڈائریکٹریٹ جنرل آف سپورٹس کے زیراہتمام انٹر کلب رمضان المبارک سپورٹس فیسٹیول بیڈ مٹین ایونٹ کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ شارٹ لگاکر کیا، اور افتتاحی میچ سے لطف اندوز ہورہے ہیں۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر محمد آصف لانگو،صدر بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن محمد شاہ دوتانی ودیگر بھی موجود تھے۔
ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ نے رمضان المبارک سپورٹس فیسٹیول کک باکسنگ ایونٹ کا افتتاح کردیا #کوئٹہ(رپورٹ محمد شاہ دوتانی)ڈائریکٹریٹ جنرل آف کھیل حکومت بلوچستان کے زیراہتمام رمضان المبارک سپورٹس فیسٹیول کے سلسلے میں کک باکسنگ ایونٹ کا افتتاح ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ نے فتہ کاٹ کرکیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر آصف لانگو، پاکستان کک باکسنگ فیڈریشن کے صدر سمیع اللہ کاکڑ، جنرل سیکرٹری منصور درانی، دیگر عہدیداروں میں سید منان آغا ، سید فضل آغا، صدر بلوچستان سپورٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن محمد شاہ دوتانی، سیکرٹری ایم اخلاص، عبداللہ جان ، سید نجیب اللہ، ودیگر موجود تھے۔ کک باکسنگ ایونٹ میں مختلف کیٹگریز کے فائٹروں نے حصہ لیا، اور اپنے اپنے مخالف فائٹرز کو زیر کئے، افتتاحی فائٹس سے ڈائریکٹر جنرل کھیل ودیگر مہمان خوب لطف اندوز ہوئے اور کک باکسنگ کے کھلاڑیوں کو کے کارکردگی کو سراہا، افتتاحی تقریب کے موقع پر ڈائریکٹر جنرل کھیل دُرا بلوچ کا کہنا تھا کہ بلوچستان کے کھلاڑیوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ضرورت ان کھلاڑیوں کو مواقع اور سہولیات فراہم کرنے کی ہے،جس کیلئے محکمہ کھیل نوجوان کھلاڑیوں تمام تر سہولیات اور مواقع فراہم کرنے کیلئے ہر اول دستے کا کردار ادا کررہاہے، رمضان المبارک سپورٹس فیسٹیول میں مختلف کیٹگریز کے کھیلوں کے ایونٹس منعقد کرارہے ہیں، جس سے کھلاڑیوں کو اپنے ٹیلنٹ شو کرنے کے بھرپور مواقع میسر آرہے ہیں۔ فیسٹیول کے اختتام پر تمام کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے جائیں گے۔
Tuesday, May 21, 2019
Monday, May 20, 2019
بسم اللہ خان نےT20 نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ میں 15بالز میں 52 رنز بناکر ریکارڈ قائم کردیا، #کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)کوئٹہ کے مایہ ناز کرکٹ بسم اللہ خان نے نیا ناظم آباد نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی میں عالمگیر جیم خانہ کیخلاف صرف 15 بالز میں 52 کی شاندار اننگز کھیل کر ناصرف مین آف دی میچ قرار پائے بلکہ ٹورنامنٹ کا تیز ترین فیفٹی بناکر ریکارڈ قائم کردیا۔ واضع رہے بہترین پرفامنس کے باوجود بسم اللہ خان کو پی ایس ایل ایڈیشن فور میں نظرانداز کردیاگیا تھا۔
ماشااللہ ۔ضلعے خضدار تحصیل وڈھ سے تعلق رکھنے والا انٹرنیشنل فٹبالر نورمحمد مینگل کو پاکستان نیشنل فٹبال کیمپ کیلے سلیکٹ کیا گیا ہے جس سے خاص کرڈسٹرکٹ اسپورٹ ڈپارٹمنٹ خضدار اور خضدار کے فٹبالر اور خضدار کے عوام دلکی گہرائیئوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں۔اور دعا کرتے ہے کہ نورمحمد مینگل اپنے لیئے نیشنل فٹبال ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب ہو جائےجو کہ پورا بلوچستان اور خضدار کے عوام کیلے ایک مثال ہیے۔🌹🌹🌹🌹🌹👍👍
Thursday, May 16, 2019
Wednesday, May 15, 2019
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس دُرا بلوچ نے شارٹ لگاکر آل کوئٹہ رمضان المبارک دبیسٹ سنوکر ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا، کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس دُرا بلوچ نے شارٹ لگاکر آل کوئٹہ رمضان المبارک دبیسٹ سنوکر ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس محمد آصف لانگو، حاجی شبیر لانگو، نور حسین ، امین دوتانی، ودیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل کھیل نے کہا کہ شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ٹورنامنٹ کمیٹی مبارکباد کے مستحق ہے، کھیلوں کے سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے محکمہ کھیل بھرپور کردار ادا کرہی ہیں۔ نوجوان نسل کو بےراروی اور منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے کیلئے کھیلوں کے ایونٹ منعقد کرارہے ہیں تاکہ نوجوان منفی سرگرمیوں کے بجائے کھیلوں میں اپنی انرجی سرف کریں، محکمہ کھیل کے زیراہتمام کوئٹہ شہر میں مختلف نائٹ سپورٹس ایونٹ منعقد ہورہے ہیں، جس میں کھلاڑیوں کو اختتامی تقریب میں انعامات دیئے جائینگے۔ آخر میں ڈائریکٹر جنرل نے ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے پچاس ہزار روپے کا اعلان کیا۔ فوٹوگرافی(نجیب شاہ عبداللہ جان)
Tuesday, May 14, 2019
ڈائریکٹر جنرل سپورٹس دُرا بلوچ نے شارٹ لگاکر آل کوئٹہ رمضان المبارک دبیسٹ سنوکر ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا، کوئٹہ(محمد شاہ دوتانی)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس دُرا بلوچ نے شارٹ لگاکر آل کوئٹہ رمضان المبارک دبیسٹ سنوکر ٹورنامنٹ کا افتتاح کردیا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ ڈائریکٹر سپورٹس محمد آصف لانگو، حاجی شبیر لانگو، نور حسین ، امین دوتانی، ودیگر بھی موجود تھے۔ اس موقع پر کھلاڑیوں سے خطاب کرتے ہوئے ڈائریکٹر جنرل کھیل نے کہا کہ شاندار ٹورنامنٹ کے انعقاد پر ٹورنامنٹ کمیٹی مبارکباد کے مستحق ہے، کھیلوں کے سرگرمیوں کو فروغ دینے کیلئے محکمہ کھیل بھرپور کردار ادا کرہی ہیں۔ نوجوان نسل کو بےراروی اور منفی سرگرمیوں سے دور رکھنے کیلئے کھیلوں کے ایونٹ منعقد کرارہے ہیں تاکہ نوجوان منفی سرگرمیوں کے بجائے کھیلوں میں اپنی انرجی سرف کریں، محکمہ کھیل کے زیراہتمام کوئٹہ شہر میں مختلف نائٹ سپورٹس ایونٹ منعقد ہورہے ہیں، جس میں کھلاڑیوں کو اختتامی تقریب میں انعامات دیئے جائینگے۔ آخر میں ڈائریکٹر جنرل نے ٹورنامنٹ کمیٹی کیلئے پچاس ہزار روپے کا اعلان کیا۔ #فوٹوگرافی___نجیب شاہ
Thursday, May 9, 2019
خوشخبری برائے فٹسال شائقین ۔ نوشکی ۔۔سپورٹس آفیسر صادق مینگل نوشکی کے زیراہتمام DFA نوشکی کے زیر نگرانی فٹسال ٹورنامنٹ 2019 نوشکی فٹسال گراونڈ میں شروع ہورہاہے۔ لہذا تمام خوائشمند ٹیموں سے گزارش ہے کہ وہ سپورٹس آفیسر نوشکی صادق مینگل سے موبائل نمبر 03468362265 اور DFAکے صدر علی احمد بادینی سے موبائل نمبر 03412256633 سے رابطہ کریں ۔ اور اس سلسلے میں آج وحید جان کلب غریب آباد اور یونس طیب شہید کلب کلی مینگل کے درمیان ایک دوستانہ میچ کھیلا جائے گا ۔ میچ وقت۔10:30 رات
Subscribe to:
Posts (Atom)