Wednesday, August 21, 2019

کوئٹہ ڈسٹرکٹ جشن آزادی گرلز نیٹ بال ایونٹ فزیکل کالج نے جیت لیا، فائنل میچ میں گورنمنٹ فزیکل کالج کوئٹہ نے جناح ٹاون گرلز کالج کو 9 کے مقابلے میں 11گول سے شکست دیدی، کوئٹہ:ڈائریکٹر سپورٹس ظفراللہ بلوچ نے کھلاڑیوں و آفیشلز میں انعامات تقسیم کئے، اس موقع پر فزیکل کالج کی پرنسپل مس زلیخہ کریم ،سیکرٹری نیٹ بال بلوچستان حاجی توقیر ،نائب صدر منیر احمد، اسسٹنٹ پروفیسر جاوید اقبال، محمد آصف ،نرگس خان ،محمد فضل ودیگر بھی موجود تھے،

No comments:

Post a Comment

Thanks For visiting Sports Department Balochistan