دو روزہ ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرز سیمینار میں اپنے ڈسٹرکٹ قلعہ عبداللہ کے مسائل اور ان کے حل وغیرہ کے بارے میں بات کرتے ہوئے اور سیمینار کے آخری دن ڈی جی سپورٹس جناب حاجی علی گل کرد صاحب سے تعریفی سرٹیفیکٹ وصول کرتے ہوئے بہت بہت شکریہ ڈی جی سپورٹس بلوچستان جناب حاجی علی گل کرد صاحب جنہوں نے واقعی سپورٹس دوستی کا ثبوت دیتے ہوئے عملی اقدامات کا آغاز کیا ہے۔
No comments:
Post a Comment
Thanks For visiting Sports Department Balochistan