Friday, June 21, 2019

ڈائریکٹریٹ جنرل کھیل کے تمام اسسٹنٹ ڈائریکٹر ز ۔ صوبائی کوچیز اور سپروائزرز کو مطلع کیا جاتا ہے۔ کے ڈائریکٹر جنرل کھیل دورا بلوچ صاحب نے 24 جون بروز سوموار کو دفتر میں ایک میٹنگ کے لیے دوپہر ایک بجے بلایا ہے۔ اس اہم میٹنگ کی وجہ سے جن افراد کی چھٹیاں ہیں ان سب کو منسوخ کر دیا گیا ہے اور سب کو حاضر ہونے کے لئے کہا گیا ہے۔ میٹنگ میں نہ آنے والوں کے خلاف محکمانہ کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ اس لیے آپ تمام حضرات سے گذارش ہے کہ اس میٹنگ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں ۔ شکریہ  عبدالحئی کاکڑ ڈپٹی ڈائریکٹر کھیل حکو مت بلوچستان کوئٹہ

No comments:

Post a Comment

Thanks For visiting Sports Department Balochistan