Tuesday, April 30, 2019

حب، آ ل حب شہید عظیم اللہ رونجھ اینڈ شہید نصیر احمد رونجھ لسبیلہ اوپن فٹبال ٹورنامنٹ 2019 کے فائنل میچ میں سونمیانی اسپورٹس نے شہید حیات نفیس فٹبال کلب کو ایک صفر سے شکست دے دی فائنل میچ کے مہمان خاص ڈی ایس پی سی آئی اے منور علی شیخ تھے جبکہ فائنل میچ میں ضلعی اسپورٹس آفیسر یوسف بلوچ، بی این پی مینگل کے رہنماء انجینئر سعید احمد مینگل ۔سیکریٹریDFA۔خدا بخش بلوچ ،کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر پرویز علی دودا، سیکری دین جان بلوچ، خازن سلیمان رونجھو،حب زون ۔چئیرمین ادریس رند، حمید بلوچ، رشید موٹک، اور دیگر بھی موجود ہیں ڈی ایس پی سی آئی اے منور علی شیخ نے ونر اور رنر ٹیموں کو ٹرافی دے رہے ہیں اس موقع تمام مہمانوں کا دونوں ٹیموں کے کھیلاڑیوں کے ہمراہ گروپ اور کھلاڑیوں سے مہمانوں کا تعرف کرایا جا رہا ہے ڈی ایس پی منور علی شیخ نے کہاکہ جہاں گراؤنڈ آباد ہوتے ہیں اس علاقے میں ہسپتال ویران ہوجاتے ہیں اسپورٹس کی وجہ سے نوجوانوں کا مستقبل روشن ہوتا ہے ۔انہوں۔نے لسبیلہ۔پولیس کے شہداوں کے نام۔سے ا س ایونٹ مثبت قرار دیتے ہوئے کہا۔کہ انشاءاللہ لسبیلہ فورس میں چست اور توانا نوجوانوں۔کو بھرپور نمائیندگی۔جائیگی ۔


No comments:

Post a Comment

Thanks For visiting Sports Department Balochistan