اوتھل//جشن لسبیلہ (مرحوم)جام میر محمد یوسف عالیانی میموریل اسپورٹس فیسٹیول آل پاکستان فٹبال ٹورنامنٹ کا فائنل 23مارچ بروز ہفتہ کو جام میر محمد یوسف فٹبال اسٹیڈیم اوتھل میں کھیلا جائیگا۔فائنل کے مہمان خاص صوبائی مشیر کھیل بلوچستان عبدالخالق ہزارہ ہونگے منجانب۔حسین علی جاموٹ چیف آرگنائزر_
No comments:
Post a Comment
Thanks For visiting Sports Department Balochistan